آصف فرخی: میرے دوست

یہ سن چوراسی یا پچاسی کا واقعہ ہے۔ میری طالب علمی کے طویل ترین دور کا ابتدائی زمانہ ہے۔ مجھے جرمنی آئے ہوئے شاید تین یا چار سال ہی گزرے ہوں۔ ایک دن مجھے میری یونیورسٹی کے کچھ سنیئر طلبا نے بتایا کہ ایک نوجوان طالب علم آیا ہے، کراچی سے تم اس سے مل لو۔ میں نے بخوشی ان سے ملنے کا عندیہ دے دیا۔ یوں آصف فرخی سے میری پہلی ملاقات ہافن پلٹز کے ہاسٹل میں ایک کھانے

Read more

عمران خان سے وابستہ امیدیں

بنی گالہ کی خوبصورت پہاڑیوں پر مقیم ایک شہباز جس کی عقابی نگاہیں اسلام آباد پاکستان کے دارالحکومت پر گڑی ہیں۔ اس ملک کی قسمت کو بدلنے کا تہیہ کر رہا ہے۔ جو کہتا ہے کہ میں تبدیلی لائوں گا۔ جس کا دعوی ہے کہ میں نے کرکٹ کے میدان میں فتح حاصل کی، میں نے شعبہ صحت میں فتح کے جھنڈے گاڑے، میں فاتح ہوں اور رہوں گا۔ قوم ایک بار پھر مایوسی کو گناہ جان کر امید کی

Read more