پنجاب اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں تاریخ ساز تبدیلیاں

پنجاب اسمبلی پنجاب کے بارہ کروڑ سے زیادہ افراد کی نمائندہ اسمبلی ہے۔ پنجاب اسمبلی جس میں 297 براہ راست منتخب ارکان جبکہ 66 خواتین اور 8 اقلیتی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں کل تین سو اکہتر 371 ارکان پر مشتمل یہ ایوان پنجاب کے عوام کے لیے قانون سازی، عمل درآمد اور انتظامیہ کی نگرانی اور مالیاتی بلوں کی منظوری کی ذمہ داری پوری کرتا ہے۔ تقسیم ہندوستان سے قبل مغربی پنجاب اور بھارتی پنجاب کی مشترکہ اسمبلی ہوتی

Read more

بچوں کا عالمی دن

موسمیاتی تبدیلیاں، کاپ 29 ’عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان میں بچوں کی صورتحال اور ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کے حوالے سے فیصلے! 20 نومبر کا دن بچوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے 20 نومبر کو اقوام متحدہ نے بچوں کے حقوق کا عالمی معاہدہ ( سی آر سی ) منظور کیا جسے چائلڈ رائٹس کنونشن کہتے ہیں۔ اس سال عالمی یومِ اطفال کا موضوع ”مستقبل کی سنیے“ ہے۔ یہ موضوع لوگوں کو بچوں کی امیدوں، خوابوں، اور

Read more

2024 کا ڈیجیٹل پاکستان

آج پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر ہم مایوسیوں کی بات نہیں کریں گے بلکہ امید اور روشنیوں کی بات کریں گے جو ہمیں ایک نئی صبح کی امید دلا رہی ہیں کیونکہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ہر تاریک رات کے بعد ایک روشن صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ ہمیں وطن عزیز میں اس روشن صبح کے امکانات نمایاں ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس سے لگتا ہے بہت جلد ملک سے اندھیروں کا خاتمہ

Read more

پاکستان کے غریب عوام کا درد کیسے کم ہو گا!

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے مختلف اعداد شمار کے مطابق تقریبا نو کروڑ کے قریب پاکستانی خطہ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں مڈل کلاس کا وجود ختم ہو رہا ہے مہنگائی بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں نے عام پاکستانی کی خوشیوں کو نگل لیا ہے پاکستان اس وقت جس طبقاتی تقسیم کا شکار ہے۔ اس نے غریب اور درمیانے طبقہ کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ اس کے لئے

Read more

قومی اور صوبائی میں مخصوص نشستوں پر خواتین کی نامزدگی میں ناانصافی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے بندر بانٹ۔ ایک بار بھر جنوبی پنجاب نظر انداز۔ پاکستان انتخابی عمل مکمل ہوچکا ہے نئے سیاسی دور کا آغاز ہے اس بار بھی گزشتہ انتخابات کی طر ح ملک کی تمام بڑی بڑی جماعتوں نے اپنی زیادہ تر خواتین کی مخصوص سیٹیں پسماندہ اضلاع کی بجائے چند خاندانوں اور پسماندہ علاقوں کی بجائے چند بڑے شہروں میں تقسیم کر دی ہیں۔ تمام بڑی جماعتوں نے جنوبی پنجاب کو ایک بار پھر نظر انداز کر

Read more

پنجاب کی تقسیم کیوں ضروری ہے؟ بنیادی محرکات

جب بھی الیکشن نزدیک آتے نئے صوبے کے حامی اور جنوبی کے محرومیوں پر دل گرفتہ لوگ اکٹھے ہو نا شروع ہو جاتے ہیں کیوں کہ انہیں اندازہ ہو جاتا ہے کہ عوام اس نعرہ پر انہیں ووٹ دیں گے۔ دوسری جانب صوبہ مخالف لابی فوری طورپر بہاول پور صوبہ بحالی کے حامیوں کو متحرک کر دیتی ہے تاکہ پنجاب کی تقسیم کا ایشو کو یہ کہہ کر دبا دیا جائے کہ جنوبی پنجاب میں کئی صوبوں کی تحریکیں ہیں

Read more