سپر ہٹ فلم مگر ہیرو مار دیا گیا

22 سالہ جدوجہد سے بنائی شاہکار فلم، جس کے ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز نے کافی محنت لگن اور اچھے خاصے سرمائے سے اس فلم کی تیاری کی، سکرپٹ بھی اچھا لکھا، ایکٹرز بھی اچھے لئے بشمول شاندار کامیڈینز کے۔ سکرپٹ اور کرداروں پہ دن رات محنت کی گئی۔ فلم میں ہر وہ چیز تھی جو اسے کامیاب بناتی ہے۔ فلم میں تھرل بھی تھا، آئٹم سانگز بھی تھے اور فائٹ تو جگہ جگہ تھی۔ فائٹ کے لیے جن ولنز کا انتخاب

Read more

کرونا آئی سی یو سے ایک ڈاکٹر کی رپورٹ

کرونا آئی سی یو میں ڈیوٹی کا ایک ہفتہ اختتام پذیر ہوا۔ کچھ باتیں جو آپ سب دوستوں کے گوش گزارنا چاہتا ہوں اور یہ امید رکھتا ہوں کہ آپ ان پر سنجیدگی سے غور کریں گے اور عمل بھی۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ سیریس مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے جن میں پہلے سے کمزور مدافعت، بوڑھے اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد نمایاں ہے کیونکہ وائرس ان کی سانس کی رکاوٹ کا باعث بننے

Read more