پاکستان کے اعلی نظام تعلیم کے بارے میں نوجوان نسل کی رائے
قوموں کے مستقبل کا دار و مدار اس کی نوجوان نسل سے وابستہ ہوتا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کے نوجوانوں نے کل کو ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنا ہوتی ہے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی آبادی کا بڑا تناسب نوجوانوں پر مشتمل ہے اور پاکستانی حکومتیں نوجوان نسل کی تعلیم کے لیے اپنی تئیں کوششیں کرتی ہیں کہ نوجوان نسل کو ایسی تعلیم دی جائے کہ یہ نہ صرف اپنی زندگی کو بہتر بنا
Read more
