جھوٹ کی صحافت: کیا یہ کمپنی چلے گی؟
پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے صحافیوں کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شروع میں یہ صحافی عمران خان کو ڈراتے رہے کہ تم نہیں چل سکو گے، پھر ان صحافیوں نے فوج کو ڈرانا شروع کیا کہ تختہ الٹو ورنہ عمران خان تمہارا نام ڈبو دے گا۔ اب جب کاکول اکیڈمی میں افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے دوٹوک
Read more
