کرونا وائرس: یہ عبادت گاہیں بند کرنے کی نہیں، اللہ سے رجوع کرنے کی گھڑی ہے

دنیا اور اس کی رنگینیاں، اس پر موجود مخلوقات کی آبادیاں، سبزہ زاروں چمن زاروں کے خوبصورت مناظر، سمندروں ودریاؤں کی مچلتی ہوئی بے تاب لہریں، بلند وبالا کوہساروں کے طویل سلسلے، دوڑتی بھاگتی ہوئی کردار وعمل کی متحرک شعاعیں، روز وشب کے ہنگام میں ذاتی مفادات کے حصار میں قید اور پست وعارضی مقاصد میں…

Read more