بیٹی خدا کی رحمت یا قتل کا پروانہ

تین سال قبل جب میری بیٹی زہرا میرے پیٹ میں تھی تو میڈیکل چیک اپ کے لئے الٹراساؤنڈ کروانے ایک سینٹر پر گئے ہوئے تھے۔ نام لکھوایا فیس جمع کروائی تو کاؤنٹر پر کھڑے شخص نے پہلے سے رش زیادہ ہونے کی وجہ سے آدھا گھنٹہ انتظار فرمانے کو کہا۔ میاں باہر بیٹھے میں لیڈیز ہال میں داخل ہوئی تو گھمسان کا ماحول بنا ہوا تھا۔ بیٹھنے کی جگہ کے لئے نظر دوڑائی تو ایک کونے میں تھوڑی سے جگہ مل گئی۔ اس دوران میری نظریں دو عورتوں پر تھی جو میرے برابر میں بیٹھی تھیں، دیکھنے میں کسی ٹرائبل ایریا سے ان کا تعلق لگ رہا تھا، ایک جوان لڑکی رو رہی تھی جو اس بوڑھی عورت کی بیٹی لگ رہی تھی۔

Read more

کارگل سے ابھے نندن تک

1999 ء میں کارگل وار کے وقت حالات مختلف تھے ”جنرل مشرف نے پسپائی دیکھ کر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو جنگ رکوانے کے لئے منتیں کرکے امریکا بھیجا اور جنگ رکوائی۔ جنرل ضیا الدین“ بعد میں یہ شوشہ چھوڑا گیا کہ ہم تو جنگ جیت رہے تھے نواز شریف نے جنگ رکواکر…

Read more

کیا نواز شریف کے خاموش قتل کی راہ ہموار کی جا رہی ہے؟

تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی۔ اگر آپ ماضی کی غلطیوں پر پشیمان ہو کر تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہیں تو شاید آپ کو معافی مل جائے۔ نواز شریف کی طرف سے ”شہید ضیا الحق زندہ باد، مردِ مؤمن مردِ حق ضیاءالحق“ کے نعروں سے لے کر خلائی مخلوق مردہ باد تک کا…

Read more

ساہیوال کا تازہ تازہ ٹھنڈا درد

جب میں نے یہ تصویر دیکھی تو میری آنکھیں نم ہوگئیں۔ کیا کروں، انسانی فطرت کا تقاضا ہے انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو لیکن جذبات کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے۔ اس تصویر نے ساہیوال واقعے کے درد پھر سے تازہ کر دیا۔ 13 سالا لڑکی جس کی آنکھوں میں شرمیلی حسرتوں سے…

Read more

امریکی دباؤ اور ملکی اسٹیلبشمنٹ کی کشمکش

اس وقت ملکی حالات بڑی کشمکش کا شکار ہیں جس کی اہم وجوہات امریکی اسٹبلشمینٹ اور ہماری ملکی اسٹلبشمنٹ کے درمیان معاملات طئے نہیں پارہے ہیں، جس کی اہم وجہ چائنہ کا سی پیک منصوبہ ہے۔ آپ اگر غور کریں تو سی پیک منصوبہ پر زیادہ پیش رفت پچھلی نواز دور حکومت میں ہوئی، حکومتی دباؤ کی وجہ سے اس منصوبے میں پاکستانی مقتدر حلقے نے بھی کافی دلچسپی لی جس کی وجہ سی پیک منصوبے کے ذریعے حاصل کردہ ٹھیکے ہیں جن میں زیادہ تر شیئرز طاقتور ادارے کی زیر قیادت کمپنیز کے ہیں۔

امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات بھی پچھلے دور حکومت سے کافی ناخوشگوار رہے ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں چائنہ کا بڑھتا اثر رسوخ ہے۔ ان سب معاملات کی پیش نظر پاکستانی اسٹبلشمینٹ میں امریکی لابی نے پہلے ن لیگ حکومت جس نے اپنا زیادہ جھکاؤ چائنہ کی طرف کردیا تھا اس کا سروناش کیا انہیں اپنی حکومت کے دوران ہی بدترین احتساب کا سامنا کرنا پڑا اور الیکشن میں شکست سے دوچار کروایا۔ مستقبل کو دیکھتے ہوئے امریکی لابی نے اپنی مرضی کی کٹھ پتلی حکومت لانے کے لئے پہلے سے تیار کردہ تبدیلی ویژن کو حکومت دلا دی ہے۔

Read more

پاک بھارت تعلقات کے نادیدہ کھلاڑی

پاکستان کی نئی کٹھ پتلی حکومت کے سربراہ عمران خان نے اپنی وکٹری اسپیچ میں غالباً اپنے حقیقی بالادست حلقوں سے پوچھے بغیر بہت سے ایسے اعلانات کئے تھے جن پر بعد میں ان کو یوٹرن لینا پڑا۔ ان اعلانات میں خطے میں امن کی خاطر بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات اور بہتر ہمسائیوں کی…

Read more