اٹھو چلو اور وطن سنبھالو
وطن ایک ایسا لفظ ہے جس کے ہجے ملائے تو ایک مضبوط لڑی بنتی ہے۔ وطن ایک متبرک مقام ہوتا ہے اور اس متبرک مقام سے محبت ہمارا اولین فریضہ ہے۔ بلکہ یہ ایک فطری عمل ہے جو حضرت انسان میں ہی نہیں بلکہ حیوانات میں بھی ملتا ہے۔ چرند پرند درند سب ہی اپنے مسکن سے ایک خاص قسم کا انس رکھتے ہیں اور اس خاص قسم کے انس کے کچھ تقاضے بھی ہوتے ہیں۔ صرف جذبات اور نعرے
Read more
