امتحانات میں نقل، ایک کینسر یا لازمی برائی

انفراسٹرکچر کی زبوں حالی، ناقص نصاب تعلیم، غیر موثر تدریسی طریقہ کار، صنفی عدم مساوات، تربیت یافتہ سٹاف کی کمی، مانیٹرنگ کا ناقص نظام، اور ایسے کئی مسائل کے انبار سے دوچار ہمارے تعلیمی نظام میں ایک اور ایسا مسئلہ ہے جس ہم شاید بحیثیت مجموعی آنکھیں چرانا ہی بہتر خیال کرتے ہیں۔ یہ مسئلہ ہماری اجتماعی یاداشت سے بسا اوقات اوجھل ہی رہتا ہے۔ ہم اس مسئلے کو نظر انداز کرنا ہی بہتر سمجھتے ہیں، کیوں اس سے نبٹنا

Read more

ارتقاء کے بارے میں ابن خلدون کے دلچسپ خیالات

حیاتیاتی ارتقا کے نظریے کے سائنسی مقام کو مذہبی وجوہات کی بنا پر ہمارے ملک میں رد کیا جاتا ہے، اور اسے راسخ العقیدہ مسلمان خلاف اسلام مانتے ہیں۔ چند ایک علماء کو چھوڑ کر، جن میں جاوید احمد غامدی صاحب بھی شامل ہیں، جمہور علماء حیاتیاتی نظریہ ارتقا کو لغو اور اسلامی مذہبی فکر و فلسفہ سے متصادم پاتے ہیں۔ لیکن آج سے تقریباً چھ سو سال پہلے گزرنے والے ایک نابغہ روزگار مسلمان عالم ابن خلدون نے حیاتیاتی

Read more

ترکی میں 2023 میں کیا ہوگا؟ حقائق اور افسانے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ہمیشہ سے پاکستان میں مقبول رہے ہیں، لیکن 2015 میں عسکری بغاوت کے خلاف کامیابی سے نبرد آزما ہونے کے بعد ان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا، اور بالخصوص ملک کی سنی آبادی انہیں اپنا ہیرو سمجھتی ہے اور بہت سوں کو اردوغان کی شخصیت میں ایک نجات دھندہ نظر آتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بہت سی وڈیوز، میم، اور مضامین موجود ہیں جو ان توقعات کو ایک نئی سطح تک لے جا رہے ہیں۔ انہی توقعات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک معروف پرائیویٹ ٹی وی چینل کے معروف اینکر نے یوٹیوب پہ دو ویڈیو شیئر کیں، جو بہت مقبول ہوئیں اور انہیں کئی ملین ویوز ملے، وڈیو میں انہوں نے مندرجہ ذیل دعوے کیے ہیں۔

Read more

گدھ، ایک بچی اور ایک فوٹوگرافر کی کہانی

26 مارچ 1993 کی صبح نیویارک ٹائمز میں ایک تصویر شائع ہوئی جس نے دنیا کو ہلا کہ رکھ دیا، اس تصویر میں جنگ زدہ اور قحط زدہ جنوبی سوڈان کی بھوک سے نڈھال اور تھکن سے چور ایک بچی ( اصل میں ایک بچہ) پہ ایک گدھ جھپٹنے کے انتظار میں ہے۔ یہ بچہ جنوبی سوڈان کے صحرا کی تپتی دھوپ میں اقوام متحدہ کے امدادی غذائی مرکز میں کھانے کے لئے جا رہا تھا، راستے میں تھکن اور

Read more