گلگت بلتستان میں معاشی تبدیلی

ای ٹی آئی جی ان دنوں گلگت بلتستان میں زبان زد خاص و عام ہے ای ٹی آئی جی بی دراصل انگریزی زبان کے پانچ الفاظ کا مجموعہ ہیں جو اِکنامک ٹرانسفارمیشن انیشئٹو گلگت بلتستان کا مخفف ہیں۔ محکمہ ترقیات و منصوبہ بندی ( پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ) گلگت بلتستان کی چھتری تلے ای ٹی آئی حکومت وقت کی جانب سے اقتصادی تبدیلی کا ایک اہم جاری منصوبہ ہے اس پروگرام کو ابتدائی طور پر سات سالوں ( 2015۔ 2022

Read more

گلگت بلتستان کا ای ٹی آئی ماڈل

2015 میں حکومت گلگت بلتستان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچر ڈیولپمنٹ ( ایفاد) کے اشتراک سے گلگت بلتستان میں سات سالہ ترقیاتی پروگرام بنام اکنامک ٹرانسفارمیشن انیشیٔٹو گلگت بلتستان ( ای ٹی آئی جی بی) کا آغاز کیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد گلگت بلتستان کے دیہی علاقوں میں بسنے والے کم از کم 100,000 گھرانوں کی زرعی آمدن میں اضافہ کرنا اور چار لاکھ 400,000 ) ) کنال بنجر اور غیر آباد زمین کو

Read more

شمشال: جب صدر پاکستان کے انکار پر لوگوں نے خود دشوار سڑک بنائی

میں پاکستان کے اس گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں جہاں پاکستان چائنا سے جا ملتا ہے ظاہر ہے جب ایک گاؤں ایک ہمسایہ ملک کو دوسرے ملک سے ملاتا ہے تو وہ سرحد پہ واقع ہو گا۔ بالکل ایسا ہی ہے شمشال گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں واقع پاکستان کا وہ سرحدی گاؤں ہے جہاں 252 گھرانے مقیم ہیں گاؤں کی کل آبادی کم و بیش دو ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں کا ہر باشندہ بطور سپاہی اپنے

Read more