بوڑھے والدین کی تنہائی

آج تو شدید سردی تھی۔ زوار صاحب ہیلمنٹ اُتارتے ہوئے ثانیہ سے بولے۔ خیر میرے خیال میں کھانے پینے کا سامان تو پورا لے ہی آیا ہوں۔ ثانیہ آپ بھی تو حد کرتے ہیں۔ گاڑی پہ چلے جاتے یا پڑوس کے لڑکے عامر سے کہتی وہ لے آتا۔ ویسے بھی تو جب بلائیں کام کے لیے آ ہی جاتا ہے۔ وہ بات ٹھیک ہے جب تک میں بائیک چلا سکتا ہوں تو خود خود سامان لاؤں گا اور جہاں تک

Read more

احتیاط علاج سے بہتر ہے

”کروانا وائرس“ جس کی ابتدا جنوری 2020 میں چین کے شہر ووہان سے ہوئی۔ اس کی علامات میں کھانسی، بخار، زکام، تھکاوٹ، پٹھوں میں درد وغیرہ بتائی جاتی ہیں۔ اس کی روک تھام کے لیے چائنہ نے بہت کوششیں کیں کہ یہ وائرس ایک شہر سے دوسرے شہر تک نہ پھیلے۔ لیکن یہ جان لیوا بیماری بڑھتی ہی گئی۔ چین میں ہی ہزاروں میں لوگ متاثر ہوئے اور سینکڑوں میں ہلاکتیں ہوئیں۔ مرنے والوں میں زیادہ تر بوڑھے لوگ بتائے

Read more

غلط فہمی

جلدی چلو رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے۔ یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچتے ہوئے آئمہ نے کہا۔ میں ہمیشہ کی طرح یار یہاں کی بیوٹی دیکھ کہ پاک جانے کا دل ہی نہیں کرتا آئمہ قہقہ لگاتے ہوئے۔ تمھارا بھی دین ایمان نہیں کبھی کہتی ہو آنکھ جھپکنے سے پہلے پاک پہنچ جائیں اور کبھی کیسے ڈرامے اسی طرح باتیں کرتے ہوئے ہم ڈیپارٹمنٹ میں انٹر ہوئے۔ آئمہ رکو زارہ میں زارہ کہاں ہے اتنے میں وہ ”ایوی ایٹر“

Read more

خوب سیرت کی تلاش

پرانے وقت کی بات ہے ایک ”بادشاہ“ تھا۔ اس کا بیٹا جو کہ اس وقت تخت نشین تھا۔ 18 سال کا ہونے والا تھا اور بادشاہ کی خواہش تھی کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی دنیا کی حسین ترین لڑکی سے کرائے۔ وہ چاہے شاہی گھرانے کی ہو یا غریب گھرانے کی۔ اس حوالے سے بادشاہ اپنے بیٹے کو بھی آزادی دیتا ہے کہ وہ پیاری لڑکی خود بھی تلاش کر سکتا ہے۔ بادشاہ کی خواہش کی وجہ یہ تھی

Read more

افسانہ ”غربت“

مجھے اندر جانے دو بہت مجبوری ہے۔ ضروری بات کرنی ہے۔ سلمان گیٹ پر کھڑے ”سیکورٹی گارڈ“ سے بحث کر رہا تھا۔ گارڈ اسے اندر جانے سے روکتا ہے۔ اسی طرح دو گھنٹے گزر جاتے ہیں۔ شدید گرمی میں درخت کے سائے میں بیٹھے بیٹھے بے چین ہوکر جیب سے فون نکالتا ہے اور بھائی جو سلمان سے چھوٹا ہوتا ہے فون پر ہی کہتا ہے کہ آپ لوگ اماں کا نماز جنازہ پڑھوا لو مجھے آنے میں بہت وقت

Read more

افسانہ: ”نصیحت کی بدولت“

”وانیہ“ ایک ضدی اور خودسر لڑکی تھی۔ اگلے دن ہاتھوں میں مہندی لگائے کلاس میں آئی۔ ٹیسٹ لینے سر آئے انہوں نے پیپر دیا۔ وانیہ نے خود جان بوجھ کر پھینک دیا۔ ”سر“ شرارت نہ سمجھے، پیچھے سے مڑ کر دیکھا اور پین اٹھا دیا۔ وانیہ اصل میں عام شکل و صورت کی مالک تھی۔ لیکن وہ خود کو بہت خوبصورت تصور کرتی تھی۔ اسے لگتا تھا کہ لوگوں کو خوبصورتی اور فیشن سے متاثر کیا جاسکتاہے۔ یہی غلط فہمی

Read more

ڈپریشن – ذہنی تناؤ

”سٹریس“ کھچاؤ کو کہتے ہیں چاہے وہ پٹھوں کا ہو یا ہمارے دماغ اور سوچوں کا ہو۔ آج کے دور میں ہر دوسرا فرد ڈپریشن کا مریض ہے۔ اصل میں اس کی بنیادی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ ہم صرف خود کو ضرورت سے زیادہ بوجھ لادنے کا عادی بنا رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ حالانکہ اصول یہ ہونا چاہیے کہ جو کام یا بات ہمارے لیے مفید ہو اسی پر توجہ

Read more