میڈیا کا معاشرتی اقدار کو بہتر بنانے میں کردار

نیو ہاسٹل، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اپنی تاریخی، علمی و ادبی روایات کے سبب پورے پاکستان میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ نیو ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبا کی خصوصی تربیت اور شخصیت کو سنوارنے کے لیے نت نئے پروگرامز منعقد کروائے جاتے ہیں۔ اسی روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے نظر دوڑائی جائے تو نیو ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبا پاکستان کے ہر اہم ادارے میں اعلیٰ عہدیدار ہیں۔ ان اداروں میں میڈیا منفرد مقام کا حامل ہے کیونکہ

Read more

تعلیمی درسگاہیں اور اخلاقیات کا فقدان!

انفرادی اور معاشرتی زندگی کو بہتر بنانے میں اخلاق حسنہ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے گو یا معاشرے کو بلندی اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی اولین ترجیح۔ اخلاق حسنہ ہے کوئی بھی معاشرہ سماجی، معاشرتی، سیاسی اور معاشی حوالے سے اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک وہ اپنی قوم میں اخلاقی شعور کو اجاگر نہ کرے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں اخلاق ہی وہ سب سے بڑی کمزوری ہے جس کی وجہ سے ہماری

Read more