کراچی: تھوڑی توجہ ادھر بھی سہی
نوکری کی تلاش ہو یا رشتے کی بات ہو، راشن کی خریداری ہو یا گھر کی صفائی ہو، ہر چھوٹی سے بڑی چیز، بنا ہماری توجہ کے نہ ٹھیک ہوتی ہے نہ خراب ہوتی ہے۔ یہ انسان ہی تو ہوتے ہیں جو اپنی مرضی سے یا تو کسی جگہ کو سنوارنے میں لگ جاتے ہیں یا بگاڑنے میں، بات کڑوی ضرور ہے لیکن سچ ہے۔ اب بھلا روشنیوں کا شہر کراچی اپنے آپ ہی تھوڑی اندھیر نگری میں بدل گیا
Read more
