انسان کب باز آتا ہے
انسان کا رویہ، عمل اور ردعمل ایک معمہ ہے۔ روز نت نئے واقعات دل دہلاتے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں رہ جاتے ہیں کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے مگر ظلم نت نئی شکلوں میں اظہار کرتا ہے کیونکہ انسان کب باز آتا ہے۔ تاریخ کے فرعونی کرداروں کا منطقی انجام اور بھیانک خاتمہ دیکھ اور جان کر بھی اپنے آپ کو تبدیل کرنے کا خیال دل میں نہیں لاتا۔ مزاج کو حلیمی کی لے سے
Read more


