صوابی

فانی یعنی فضل اللہ فانی کے باب میں ہماری ایک ہی غیر ارادی تقصیر ہے۔ کوئی پانچ چھ برس قبل علمائے کرام کی ایک کلاس سے ہم ہفتے وار گزرا کرتے تھے، فانی بھی اس کلاس کا حصہ تھے، اور صف اول کے کونے پر براجمان رہتے، اس وقت سے فانی صاحب نے ہمیں جبراً استاد رکھا ہوا ہے۔ اس بار اسلام آباد جانا ہوا تو ارادہ تھا کہ فانی میاں سے بھی ملا جائے۔ عرصہ ہوا تھا اس سے

Read more

ملکی معاشی صورت حال اور کرنے کے کام

سیاست اور سیاسی حمایت و مخالفت سے قطع نظر اس وقت ملکی صورت حال نہایت توجہ طلب ہے، یہ بات سب ہی جانتے ہیں اور اس بے تحاشا خرابی میں ہر دور کی ہر حکومت نے اپنا حصہ بھی شامل کیا ہے، اس حقیقت سے بھی کسی کو مفر نہیں۔ لیکن اب کیا کیا جائے؟ جو مشکلات سر پر آن پڑی ہیں، ان میں سیاسی استحکام کے بعد سب سے اہم مسئلہ معاشی بحران ہے۔ اور معاشی حوالے سے ہمارا

Read more