عالم اسلام میں پسماندگی کا سبب سائنس سے دوری
خالقِ ارض و سما نے اپنی بنائی ہوئی کائنات کے پورے نظام پر غور و خوص کے لئے خلیفۂ الارض حضرت انسان کو حکم دیا ہے کہ وہ اس کے بنائے ہوئےنظام پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرے، فکر کے سمندر میں غوطہ زن ہو جائے اور حقائق کے موتی نکال کر اپنے اور اپنے ہم عصروں کے سامنے رکھ دے۔ علم سائنس بھی ایسی ہی تخلیق کا نام ہے جو غور و فکر اور تحقیق پر مبنی ہوتی ہے۔
Read more