لاک ڈاؤن میں مسلمان عالمی سیاست کے نشانہ پر ہے

بڑی بڑی خبروں کے درمیان کچھ چھوٹی خبروں، خاص کر ہمسایہ ممالک کی خبروں کو اکثر ہم نظر انداز کر دیتے ہیں۔ سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے لئے فیس بک نے معافی مانگی۔ یہ اعتراف کیا کہ مسلمانوں پر حملے کے لئے سوشل نیٹ ورکنگ کا غلط استعمال ہوا۔ ان دنوں یہی بات ٹویٹر کے لئے کہی جا رہی ہے۔ جہاں اسلامو فوبیا اور اس طرح کے کئی عنوانات سے مسلمانوں کے حوالے سے دہشت پھیلانے کا کھیل

Read more