اف یہ صحافیوں کے ماٹھے حالات

رہا گردشوں میں ہر دم میرے عشق کا ستارہ۔ محمد رفیع کا یہ گانا سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گردشوں میں عشق کا ستارہ نہیں بلکہ صحافیوں کا ستارہ ہے۔ مایوسی کے جو کالے بادل عصر حاضر کی صحافی برادری پر چھائے ہوئے ہیں اس میں صحافی اندھیروں میں بہتر مستقبل کے لیے ٹامک ٹوئیاں مارتے پھر رہے ہیں۔ کبھی ہمارے ملک میں بھی صحافت بہت ہی پروقار، پر اثر ہوا کرتی تھی لیکن فی زمانہ مادیت پرستی

Read more

کشمیر پریمیئر لیگ اور مقبوضہ کشمیر میں سخت آرڈر

پاکستان پریمیئر لیگ جو کہ ایک انٹرنیشنل برانڈ ہے اس کے سیزن کے ساتھ ہی آزاد کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا اس لیگ کا پہلا سیزن اپریل 2021 کو کھیلا جانا تھا۔ تاہم شائقین کرکٹ کے لیے توجہ اور دلچسپی کا باعث بننے والا یہ عظیم الشان ایونٹ کورونا کی نذر ہو گیا۔ امید کی جا رہی ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ سے ایک نیا ٹیلنٹ ابھرے گا۔ دہشتگردی کے بعد ٹورازم کے باب کھلیں گے۔ دیگر سرگرمیوں میں خوش آئند اضافہ ہوگا۔

Read more

علامہ اقبال کی نظر میں ”ابلیس“ کا کردار

اس کائنات میں کوئی شخص ایسا نہیں ہے کہ جس نے ابلیس کے کردار کے بارے میں سوچا نہ ہو۔ اس کی ماہیت کیا ہو سکتی ہے؟ یہ اسرار حیات میں سے ایک سربستہ راز کیوں ہے؟ کاش یہ ”بدی کا استعارہ“ سجدہ کر لیتا تو نتیجتاً ہمیں آج اتنے کٹھن چیلنجز کا سامنا نہ کرنا پڑتا وغیرہ وغیرہ۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ابلیس کسی وقت عبادت الٰہی میں ”سپر سٹار“ رہا! چونکہ اس کی بناوٹ آگ کی لو سے سے کی گئی تھی اس لیے نخوت و گھمنڈ کا عنصر موجود تھا۔

Read more