یہ تو سب کو پتا ہے
یوں تو خدا نے پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے مگر شاید ہی دنیا میں کوئی ایسا ملک ہو جہاں شرح ناخواندگی چالیس فیصد سے زائد ہونے کے باوجود ہر دوسرا شخص ”عقل کل“ رکھتا ہو۔ اگر میری بات سن کر آپ کو حیرانی ہو رہی ہے تو ابھی اپنے پاس بیٹھے شخص سے دنیا کا کوئی سوال پوچھ لیں، مجال ہے کہ وہ معذرت کر کے خاموش ہو جائے۔ بلکہ قوی امکان ہے کہ وہ اپنی قیمتی
Read more

