محترم ممتاز بخاری کے ناول ”تمہارا انتظار کرنا ہے“ کا مختصر تنقیدی جائزہ

سندھی اور اردو ادب کے قارئین میں سے کون ممتاز بخاری اور اس کے کام سے ناواقف ہے! ”تمہارا انتظار کرنا ہے“ دراصل ان کے سندھی ناول ”تنھنجو انتظار ڪرڻو آھی“ کا اردو ترجمہ ہے جو محترم یاسین جونیجو نے کیا ہے۔ میں اتفاق سے یہ ناول سندھی میں نہیں پڑھ سکا اور اس کا اردو ورژن ایک ہی نشست میں ختم کیا جو اس کے دلچسپ ہونے کا ثبوت ہے ورنہ میں اتنی تندہی سے سب کام چھوڑ کر

Read more

فیصلہ کن جنگ کی امید ابھی باقی ہے

کچھ دنوں پہلے ایک خبر اگئی جسے پاکستان کے ایک نامور صحافی عمر چیمہ نے بھی اپنے ٹویٹر پہ شئیر کیا کہ جب میاں نواز شریف کو کہا گیا کہ وہ اپنے علاج کے لئے بیرون ملک چلا جائے تو انہوں نے باہر جانے سے انکار کرتے ہوئے جواب دیا کہ ”عوامی حقوق کے جدوجہد کے لئے سندھ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے کتنے تابوت نکلے ہیں۔ اس مقصد کو پانے کے لئے اگر پنجاب سے میرا تابوت نکلے تو مجھے

Read more

یہ مودی ہے کہ موذی

کہتے ہیں کہ انسان کے کردار اور نیت کا پتہ اس کے اعمال سے چلتا ہے۔ محض کھوکھلے دعوؤں اور چرب زبانی سے کوئی اچھا یا عظیم الشان نہیں بن جاتا۔ اگر اسی پیرائے میں دیکھا جائے تو اقوامِ عالم میں کچھ ملکوں اور ان کے سربراہان کی حالت بھی ”اپنے منہ میاں مٹھو“ کی مصداق ہے۔ زیادہ دور نہیں جاتے اپنے پڑوسے اور دیرینہ دشمن ملک ہندوستان اور اس کے فتنہ پرور وزیراعظم نریندر مودی کو ہی دیکھ لیجیے، جس دن سے انہوں نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے اس دن سے ہی ان کی ساری توانائی پاکستان دشمنی اور نہتے کشمیریوں پر مظالم میں اضافے میں صرف ہو رہی ہے۔

Read more

پاکستانی معیشت یاایک تجربہ گاہ

دنیا کے کسی بھی ملک کی معیشت پر جب بھی کوئی تحقیق یا تبصرہ کیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ وہ کسی مخصوص معاشی نظام کو اپنائے ہوئے ہے اور اس کے تحت اپنے معاشی اہداف بھی مقرر کیے ہوئے ہے جن کی کسوٹی پر ملکی معیشت کی کارکردگی کو جانچا جاتا ہے۔ اگر کارکردگی بہتر ہو تو اہداف کو مزید وسیع کیا جاتا ہے اور اگر حالات اس کے برعکس ہوں تو وسائل کی چادر کو دیکھتے ہوئے

Read more

زیارت یاترا

بلوچستان پاکستان کا وہ صوبہ ہے، جہاں طویل ساحل بھی ہے، تو بے آب و گیا صحرا بھی؛ جہاں خشک اور سنگ لاخ پہاڑ بھی ہیں، تو صنوبر کے جنگلات سے ملبوس سر سبز پہاڑ بھی۔ اسی طرح یہاں سبی جیسا گرم ترین علاقہ بھی ہے، تو زیارت جیسا صحت افزا مقام بھی۔ زیارت ایک پر فضا مقام تو ہے ہی، لیکن اسے یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہاں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے آخری

Read more