میرے خواب چہرہ گنوا گئے

بحران در بحران ہے۔ کوئی ایک بات ہو تو بات سمجھ بھی آئے۔ ہائے وہ جون وہی جون جسے ایلیا کہا جاتا ہے، سنا جاتا ہے، پڑھا جاتا ہے۔ ذہن کے دریچوں پر دستک دینے لگا ہے۔ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے پاکستانی سیاست ہو صحافت ہو یا عدالت، بحرانوں میں گھڑی رہنا چاہتی ہے۔ سکوں کا کوئی لمحہ میسر بھی آئے تو خود کار طریقے سے وہ لمحے برباد کر دیے

Read more

مور کے آنسو

دہائی ہے دہائی! ملک میں سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی گرفتاری کب سے ہو گیا؟ مہنگائی ہے مہنگائی ہے۔ حکمرانو اس ملک کا مسئلہ سردست مہنگائی ہے۔صنعتوں کا پہیہ الٹا چل پڑا،تباہی ہے تباہی۔ تعصب زدہ آنکھوں سے بھی دیکھیں تو عمران خان کی حکومت میں حالات بدرجہ بہتر تھے وقتی فریب ہی سہی تھا تو، شہباز شریف وزارت عظمیٰ پر فائز ہوئے ابو عبداللہ کی طرح عظیم و شان سلطنت قائم ہونے کے بعد جس طرح وہ

Read more

ترک سیاست میں اردوان کا مستقبل

ترکی میں دو ہزار کے بعد سے چمکتا طیب اردوان کا باب اگلے الیکشن میں بند ہو سکتا ہے۔ اردوان کو پاکستان میں مسلم دنیا کے ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے، سراہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں مسلمانوں کے حقوق پر آواز اٹھانے پر پاکستانی اردوان پر صدقے واری جاتے نہیں تھکتے۔ اسرائیل کے حوالے سے اردوان کی گھن گرج جذباتی پاکستانیو کو مزید جذباتی کر دیتی ہے۔ ان کے لیے عرض ہے کہ ترکی کی اسرائیل کے

Read more