بھینسوں کا شاہ رخ خان
اپنے سنڈھے (بھینسے ) اور شاہ رخ خان کی زندگی کا موازنہ کرنے پر احساس ہوا کہ دونوں کی زندگی میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔ شاہ رخ خان صاحب بھی ایک غریب اور متوسط طبقے میں پیدا ہوئے، اور اتفاق سے ہمارے سنڈھے کے والد محترم بھی مسیت کے مالی تھے۔ دونوں، اپنی شروعات انتہائی ہمبل بیک گراؤنڈ سے کرنے کے بعد شبانہ روز محنت اور لگن سے اپنے اپنے شعبے کے سٹار بنے ہیں۔ آپ کے علم میں
Read more
