پاکستان اور ارطغرل کی فتح

ماضی میں جب پاکستان کی لڑکھڑاتی ہوئی فلم انڈسٹری لوگوں کے دلوں کو جیتنے میں لگی ہوئی تھی وہیں تب ٹیکنالوجی سے بھر پور ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلموں کو پاکستانی عوام میں متعارف کروایا گیا۔ جہاں پہلے پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنا کرتی تھیں وہیں ہمارے ہیروز کی جگہ ہندو ستانی سٹارز نے لے لی۔ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی کی فلمیں دیکھنے کے بعد شان اور معمر رانا کا سیکڑوں گولیوں کے لگنے با وجود بھی دشمن کا زندہ دلی سے مقابلہ کرنا تسبیح کو ہوا میں پھینکنا اور وہاں سے اس کا تلوار بن کے واپس آنا یہ سب رنگ پھیکے پڑ گئے۔

Read more