رمضان کی آمد اور مہنگائی
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اپنے جلو میں رحمتیں، برکتیں، سمیٹے ہوئے یہ ماہ مقدس ایک مرتبہ پھر سے ہمارے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی قلبی روحانیت محسوس ہونے لگتی ہے اور دل میں کچھ اس طرح کی اضطرابی کیفیت پیدا ہونے لگتی ہے جیسے مدتوں سے کسی اپنے بہت پیارے مہمان کا انتظار ہو۔ یقیناً ہر مومن کی یہی قلبی کیفیت ہوتی ہے اور کیوں نہ ہو یہ مہینہ ہے ہی
Read more
