ڈاکٹر عابد عباسی کی "بے تاب بیتی” اور ایک بے تاب قاری

جب آپ کسی سے تاریخ کے خشک واقعات کو دلچسپ کہانی کے سے حساب سے سنیں تو یقیناً ایک عام سا طالب علم جو علم کے ”ع“ کے واقفیت کے تگ و دو میں ہے اس شخص کو شاہکار قصہ ساز ہی تصور کرے گا جو یہ کام سرانجام دے، بالکل یہی کچھ کم و بیش 4 مہینے پہلے میرے ساتھ بھی ہوا، جب تاریخ کے کلاس میں ایک خوش لباس شخص اندر داخل ہوا، دل و دماغ تو پہلے

Read more

ایتل عدنان، دس لاکھ پرندے اور بیروت: ایک تبصرہ

”دس لاکھ پرندے“ ایتل عدنان کی تحریر کردہ ناول ہے جو کہ بیروت کے پس منظر پر لکھی گئی ہے، اس کتاب کو اردو زبان کے قاریوں تک پہنچانے کا فرض مشہور شاعرہ تنویر انجم نے نباہیا، عکس پبلیکیشن اس کتاب کی پبلشر ہیں۔ یہ کتاب میں نے پہلے اپنے دوست زید رحمت کی بک شلف میں دیکھی تو محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً ”انگشت بدنداں“ کیفیت طاری ہوئی کہ ”دس لاکھ پرندے؟ کہاں کے، کیوں؟ جو جلد ہی دوست نے

Read more