پانچ ہزار لاشوں سے بنا گرجا گھر اور اس میں لٹکے ماں بیٹا
”کہتے ہیں موت کادن پیدائش کے دن سے بہتر ہوتا ہے۔ “ جب کبھی ہم کسی بھی عبادت گاہ کے اندرونی منظر کا سوچتے ہیں تو ہمارے ذہن میں یہی آتا ہے کہ ہمیں کسی بھی معاشرے کے ثقافتی رنگ دیکھنے کو ملیں گے۔ جیسا کہ مسلمان فنِ تعمیر کا سوچ کر مینار اور عیسائی فنِ تعمیر کی بات پر صلیب ذہن میں آتی ہے۔ مگر پرتگال میں موجود یہ گرجا کھوپڑیوں سے بنا ہے۔ ایسا کیوں؟ اس کے پیچھے
Read more
