نمبرز، ریسرچرز اور ذہانت

جیسے جیسے انٹر اور میٹرک کے سال 2021 کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ بچوں کے حاصل کردہ نمبرز جان کر ہر کوئی حیران ہو رہا ہے۔ بھلا ہو اس پالیسی کا جو کرونا کے باعث بچوں کے پیپرز کی مارکنگ کے لئے بنائی گئی۔ سینکڑوں کی تعداد میں طالب علموں نے میٹرک کے سالانہ نتائج میں صد فیصد نمبرز حاصل کیے ۔ اور ہزاروں کی تعداد میں ایسے طالب علم ہیں جن کے نمبرز نوے فیصد سے زیادہ ہیں۔

Read more

خرافات شیئر کرنے سے روکنے والا شیطان

انٹرنیٹ پر موجود مختلف ویڈیو ایپلیکیشنز اور پلیٹ فارمز کا مقصد لوگوں تک مفید معلومات اور خبریں باہم پہنچانا ہے۔ کچھ لوگ انہی پلیٹ فارمز پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں جو کہ اک خوش آئندہ اور مثبت بات ہے۔ سائنسی مضامین پر متعلقہ اساتذہ ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ جس سے طالب علموں کو آسانی رہتی ہے۔ جنرل سائنس اور ڈیلی سائنس پر بھی بہت اچھا اور معیاری مواد مل جاتا ہے۔ اس سارے

Read more

جدید قصہ خواں اور ہماری قوم

آپ کو تحریر کی سرخی سے ہی اندازہ ہو چکا ہے کہ یہ تحریر صرف زبانی جمع خرچ کرنے والے باتونی لوگوں کے متعلق ہے۔ ہمارے یہاں پنجابی میں ایک جملہ بہت عام ہے ”گلاں دا کھٹیا کھان آلے“ (دوسروں کو باتوں کے سحر سے مبتلا کر کے کمانے اور کھانے والے ) اس جملہ سے مراد ایسے لوگ جنہیں اپنی زبان کے استعمال اور الفاظ کے چناؤ پر عبور حاصل ہو اور اپنی اسی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ لوگ اپنی روزی روٹی کا بندو بست کرتے نظر آئیں۔

Read more

بیروزگاری اور سرمایہ کاری

بیروزگاری، بیروزگاری اور بیروزگاری بچپن سے یہ الفاظ سننا شروع ہوئے اور آج کے دن آ گئے مگر معاشرے میں یہ راگ الاپنے والے آج بھی موجود ہیں بلکہ تعداد میں پہلے سے بہت بڑھ گئے ہیں۔ بہت سے نوجوان اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ڈگریاں لے کر گھر بیٹھ رہتے ہیں اور وجہ یہ کہ مارکیٹ میں نوکریاں نہیں ہیں۔ ویسے یہ عذر بالکل درست ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 5.7 تک پہنچ چکی ہے اور آنے والے

Read more

وبا، افواہ اور ٹیکہ

کوویڈ 19 نظام تنفس پر حملہ کرنے والا اک وائرس ہے جو انسان کے جسم میں داخل ہو کر پھیپھڑوں پر حملہ آور ہوتا ہے جس سے انسان کو سانس لینے میں شدید دشواری کے بعد موت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ کورونا سے جلد یا بدیر صحتیابی آپ کے مدافعتی نظام پر منحصر ہے۔ کچھ لوگوں کو کرونا کی شدید علامات ظاہر ہوئیں جبکہ کچھ افراد کی معمولی بخار کے بعد انفیکشن سے جان چھوٹ گئی۔ بہت سے ممالک شروع میں اس وبا کو محض عام نزلہ زکام سمجھتے رہے، بہت سے ممالک اس بیماری کے وجود سے ہی انکاری رہے اور چند ممالک اب بھی اس بیماری کو ماننے میں تذبذب کا شکار ہیں۔

Read more

منبروں سے بٹتی نفرت

زیادہ تر پاکستانی مسلمان بڑے خشوع و خضوع کے ساتھ تیار ہو کر جمعہ کی نماز کے لئے مسجد کا رخ کرتے ہیں اور کوشش کرتے کہ پہلی صف میں بیٹھیں تا کہ علامہ صاحب کا قرب حاصل ہو۔ منبر پر بیٹھے علامہ صاحب کو لوگ بڑی توجہ سے سنتے ہیں گویا صاحب منبر کی بات کو حرف آخر سمجھتے ہیں۔ مگر جو بات قابل تشویش ہے وہ یہ کہ مساجد میں علماء کی زیادہ تر تقاریر جذباتی و فرقہ

Read more