کشمیر کی سیاست میں تنویر الیاس کی آمد اور جادو کی چھڑی

آزاد کشمیر کی سیاست کی راہداریوں میں ایک موڑ ایسا بھی آیا جب اچانک ہر طرف ایک نام گونجنے لگا، بیشتر لوگوں کے لئے یہ نام بالکل اجنبی تھا اور یہ نام تھا سردار تنویر الیاس۔ سردار تنویر الیاس کی سیاست میں آمد بالکل ایسے ہی ہے جیسے بالی وڈ کے فلموں اور ڈراموں میں اچانک سے کوئی پراسرار کردار وارد ہو کر کہانی کا رخ یکسر بدل کر رکھ دیتا ہے، کہانی یا تو بہت دلچسپ ہو جاتی ہے

Read more

تعلیم کو گھناؤنا کاروبار بننے سے روکا جائے

اگر کسی معاشرے کی اخلاقی، سیاسی و سماجی نشو و نما اور اس کے مزاج کو سمجھنا ہو تو یہ دیکھیں کہ اس کا تعلیمی نظام کیسا ہے کیونکہ تعلیمی درسگاہیں اور مبلغین کسی معاشرے کی عمومی تربیت، ذہنی نشو و نما اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہمارا معاشرہ اس حوالے سے بھی اپنی مثال آپ ہے کہ یہاں سیاست، مذہب سے لے کر تعلیم تک ہر چیز ایک گھناؤنا کاروبار بن کر رہ گئی ہے۔ تعلیم

Read more

جب تحریک انصاف نے تبدیلی کا رستہ روک لیا

اگر میں کہوں کہ تبدیلی اور انصاف کے نعرے پر اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف نے اپنے سیاسی بیانیے اور نعروں کے برعکس تبدیلی کے مواقع کو برباد کر دیا ہے، تبدیلی کے روشن امکانات کو مایوسی اور نا امیدی کے کالے سیاہ بادلوں میں کہیں غرق کر دیا ہے تو ہو سکتا ہے کہ خان صاحب کے جانثار جیالوں کے منہ سے فرط جذبات میں جھاگ ٹپکنے لگے، گردن اکڑ جائے، آنکھوں میں سرخی نمایاں ہونے لگے اور

Read more

عورت روبوٹ نہیں ہے

اگر میں کہوں کہ زمانہ جاہلیت سے لے کر آج تک عورت نامی مخلوق روئے زمین کی سب سے زیادہ مظلوم و محکوم مخلوق رہی ہے تو اس میں غلط کیا ہے۔۔۔؟ اور پتہ نہیں آپ کیوں مجھ سے اتفاق نہیں کرتے؟ جنگ ہوں یا ‘امن’ عورت کے لئے حالات ہمیشہ ناموافق ہی رہتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ‘زمانہ جاہلیت ‘ میں بچیوں کی پیدائش کو اس قدر معیوب سمجھا جاتا تھا کہ انہیں پیدا ہوتے ہی زمین میں

Read more

ایک فتنے کی نشاندہی۔۔۔

تم واجب القتل ہو…. لیکن کیوں….؟ تم ہماری شریعت ، ہمارے فرقے سے انحراف کرتے ہو، تم کافر ٹھہرے۔ اچھا…. تمہاری شریعت کیا ہے؟ ہماری شریعت تو تم پر تبھی آشکار ہوتی جب تم ہمارے مدارس میں دین سیکھتے، ہماری مساجد کا رخ کرتے، خطبے سنتے، ہمارے مسلک کے لوگوں کے ساتھ اٹھتے، بیٹھتے، گفتگو کرتے۔ تو کیا آپ کی شریعت کے مطابق میں اس وجہ سے دین سے خارج ہوں کہ میں نے کوئی مخصوص فرقہ اختیار نہیں کیا؟

Read more