عورت کا اصل گھر: کدھر، کون سا

میں اپنے والد کے گھر میں لڑ جھگڑ کر اپنی ہر بات منوا سکتی تھی کہ مجھے گھر پر کیا کرنا ہے کیا نہیں۔ مجھے پالتو جانور رکھنا بہت پسند ہے تو اپنے والد کے گھر کوئی پالتو جانور رکھنے کے لیے بھی میں کسی کی اجازت کی محتاج نہ تھی۔ ادھر کسی پالتو جانور کے رکھنے پر اگر مجھے منع کیا جاتا تو میں سب سے لڑ جھگڑ کر اپنی بات منوا لیتی تھی کہ نہیں ”یہ میرے (مرحوم)

Read more

یونیورسٹی سب کو راس نہیں آتی

مجھے بچپن سے یونیورسٹی میں ریگولر پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ گریجویشن کے بعد خراب گھریلو مالی حالات کی بدولت یونیورسٹی میں ریگولر پڑھنے کا شوق پورا نہ کر پائی۔ مزید مسئلہ یہ تھا کہ میرا تعلق چھوٹے شہر سے تھا جہاں یونیورسٹی موجود نہ تھی اور یونیورسٹی میں ریگولر پڑھنے کے لیے مجھے قریبی بڑے شہر میں جانا پڑتا تبھی یونیورسٹی جانا تب ممکن نہ ہو سکا۔ پرائیویٹ یکے بعد دیگرے کئی مضامین میں ماسٹرز کر لیے یہاں تک

Read more