عوام کو اوپر سے کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے؟

بیس کی دہائی میں نیویارک کے بینکوں نے ملک بھر میں نئے ڈیپارٹمینٹل اسٹورز کی چینز کو فنانس کرنا شروع کر دیا۔ ان اسٹوروں پر بڑے پیمانے پر تیار کی جانے والی اشیاء رکھی گئیں اور برنیز کو ایسے نئے صارفین تیار کرنے کا ہدف دیا گیا جو ان کو خریدیں۔ برنیز نے مختلف تجربات کرنا شروع کر دیے۔ برنیز کا ایک کلائنٹ ولیم رانڈولف ہوسٹ بھی تھا، جس نے اپنا خواتین کا میگزین پروموٹ کرنے کا کہا۔ بیرنیز نے

Read more

حکومتیں عوام کو کیسے بے وقوف بناتی ہیں؟

اس کے بعد امریکی خفیہ ادارے سی آئی سے نے بھی فرائیڈ فیملی کی تیار کردہ تکنیکس استعمال کرنے کا وسیع پروگرام شروع کیا اور اس سلسلے میں سب سے پہلا تجربہ دوسری عالمی جنگ کے ان فوجیوں پر کیا گیا، جو شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار تھے۔ یہ امریکا میں نفسیات دانوں یا تحلیل نفسی کے شعبے کے عروج کا آغاز تھا۔ اب بات صرف ماڈل کنزیومرز (صارفیں) کی نہیں بلکہ ماڈل شہری تخلیق کرنے کی جا رہی تھی۔

Read more

جمہوریت اور کیپٹل ازم کا جوڑ کب ہوا؟

امریکا میں جمہوریت کی مخالفت میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔ سن 1932ء میں نئے امریکی صدر کا انتخاب کیا گیا، جس نے فری مارکیٹ کو ریاستی طاقت سے کنٹرول کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے جمہوریت کی مخالفت کی بجائے ایک نئے طریقے سے اسے مزید مضبوط بنانے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی دماغ سازی کرنے، ان کے لاشعور میں چھپی خواہشات اور جذبات سے کھیلنے کی بجائے عوام کے

Read more

خواتین نے سیگریٹ پینا کب اور کیسے شروع کیے؟

ایڈروڈ برنیز (Edward Bernays) دنیا کے وہ پہلے شخص تھے، جنہوں پروپیگنڈا کی بجائے پبلک ریلشنز یا پی آر کی اصطلاع متعارف کروائی تھی۔ یہ وہ پہلے شخص تھے، جنہوں نے خواتین کو سیگریٹ پلانے کا تجربہ کیا تھا۔ یہ وہ پہلے شخص تھے، جنہوں نے عوام یا یجوم کو کنٹرول کرنے کے طریقوں کی بنیاد رکھی تھی۔ بیسویں صدی پر ایڈروڈ برنیز کا اثر سگمنڈ فرائیڈ سےکم نہیں ہے لیکن بہت ہی کم لوگ ان کے بارے میں جانتے

Read more