مبینہ توہینِ مذہب: سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔
Read moreپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔
Read moreسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق سیالکوٹ کی راجکو نامی فیکٹری کے سری لنکن جنرل مینیجر پریانتا کمارا کو بلاسفیمی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ ویڈیو اور تصاویر ایسی ہیں جو یہاں پوسٹ کرنا ممکن نہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاش پر بھی ہجوم تشدد کرتا رہا اور پھر اسے نذر آتش کر دیا گیا۔ مظاہرین لبیک کے نعرے لگا رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر موجود پوسٹوں میں الزام لگایا گیا ہے
Read more