پروفیسر ڈی شومین اور جون 1949 کی پیش گوئی
پردیس میں رہنے والوں کو دیس کی خبریں ٹی وی یا کمپیوٹر سکرین سے ملتی ہیں۔ پچھلے چند ماہ سے خبروں کے انبار میں جو خبر تواتر سے جلوہ گر ہو رہی ہے وہ یوں ہے کہ، ”اس ملک میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا“ ۔ تحریک انصاف کے قائد جناب عمران خان ہوں، پی ڈی ایم کے سربراہ جناب فضل الرحمن، عدالت عالیہ و عظمی کے جج صاحبان یا فوج کے تعلقات عامہ کے ترجمان، سب تواتر سے
Read more
