کیا زیر التوا مقدمات کا بوجھ نہیں ہوتا؟
میں ریگولر سپریم کورٹ جاتا ہوں۔ ثاقب نثار کے بعد عدالت کی رونقیں مانند سی پڑگئی ہیں۔ ان کی عدالت کمرہ نمبر ایک میں لگتی تھی۔ کمرہ نمبر ایک دیگر بینچوں کی نسبت زیا دہ بڑا ہے اور کافی تعداد میں لوگ بیٹھ سکتے ہیں اور کھڑے ہونے کی جگہ موجود ہے۔ صحافیوں کے لئے بھی کرسیاں مخصوص ہیں لیکن ان کے دور میں مجھے آج تک نہیں یاد کہ صبح جب ہم عدالت پہنچے ہوں تو کوئی کرسی خالی
Read more

