سوشل میڈیا کے مسائل
سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل سنجیدہ صورت اختیار کرچکے ہیں جن پر دنیا بھر میں مختلف حوالوں سے غور و فکر ہو رہا ہے۔ کسی بھی نئی چیز کی آمد اپنے ساتھ کئی مسائل لاتی ہے، ٹیلی ویژن، ٹیلی فون، موبائل پھر کیبل، ڈش انٹینا ان سب چیزوں سے مسائل پیدا ہوئے۔ یہ مسائل سماجی، سیاسی، اخلاقی، معاشی ہر نوعیت کے تھے۔ لیکن سوشل میڈیا کے مسائل ان سب سے مختلف ہیں
Read more
