مکران میں انتظامی حوالے سے مزید ضلع بنانے کی اہم وقتی ضرورت
مکران میں اس وقت صرف تین اضلاع ہیں در حالانکہ آبادی کے اعتبار سے مکران میں نو اضلاع بنانے کی گنجائش موجود ہے، ترقی کے لیے ناگزیر ہیں کہ علاقوں کو چھوٹے چھوٹے انتظامی حصوں میں تقسیم کیا جائے، اس کے دو فوائد ہیں ایک تو امن قائم کرنے میں مدد ملی گی، دوئم ترقی کے لئے بھی یہ حکمت عملی دنیا میں زیادہ کارگر ہے۔ اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ تربت سمیت گوادر کو علاقائی ترجیح کی بنیاد
Read more
