مثبت سوچ کا پیامبر بھارت
میرے ایک استاد محترم کا 96 برس کی عمر میں کورونا کی بدولت پچھلے سال انتقال ہوا۔ ان کی آخری تحاریر میں سب سے اہم اور معنی خیز تحریر اچانک پڑوسی ملک کی چاند پر کمند ڈالنے والی خبر دیکھ کر دماغ کی سب سے پچھلی بتی میں دوڑی۔ استاد محترم نے اپنے وصال سے قبل کہا کہ اس دنیا میں کامیابی کا راز مثبت سوچ ہے۔ اور اس دنیا میں ناکامی کی جڑ صرف اور صرف منفی سوچ ہے۔
Read more
