آئینی تقاضا اور انتظامیہ کی عدالتی امور میں مداخلت
آئین بنیادی دستاویز کا نام ہے جو قوموں کی سالوں کی تگ و دو کا نتیجہ ہوتا ہے۔ کسی بھی قوم یا ملک کو جانچنے یا پرکھنے کے لئے ابتدائی طور پر اس ملک کے آئین کا مطالعہ ہی موزوں تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ کسی بھی ملک میں بسنے والی قوم کے مزاج کا عکاس ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر آئین ایک ایسی دستاویز کا نام ہے جو سماجی معاہدہ کی صورت میں تشکیل پاتی ہے جس میں
Read more

