سوشل میڈیا کا ارتقائی سفراور آنے والے چند سال
اگر ہم سوشل میڈیا کی مقبولیت کا جائزہ لیں تو پچھلے چند سالوں میں اس کی مقبولیت میں بہت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہر شعبے سے وابستہ افراد اس سے منسلک ہیں سیاستدان، کھلاڑی، شوبز سے وابستہ افراد، سائنسدان، ڈاکٹر، وکیل، اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، الغرض معاشرے کا ہر طبقہ یہاں تک کہ ایک چھوٹا ٹھیلا چلانے والا بھی آپ کو سوشل میڈیا میں نظر آئے گا۔ میں خود اگر اپنی بات کروں تو میں نے آج سے 7، 8 سال
Read more

