امریکہ کا سیاسی منظر نامہ
سنہ 2020 کے امریکی صدارتی الیکشن میں موجودہ امریکی صدر بائیڈن سابقہ امریکی صدر ٹرمپ کو ہرا کر برسراقتدار آئے۔ سابقہ صدر کی ہار میں کئی عوامل کارفرما تھے۔ ان میں سرفہرست بات تو یہ تھی کہ صدر ٹرمپ سیاسی ذہن کے بندے نہیں تھے بلکہ کاروباری بندے تھے اور مزاحیہ قسم کے انسان تھے۔ وہ سیاست کو مدنظر رکھے بغیر جو کچھ ان کے ذہن میں ہوتا اسے لگی لپٹی رکھے بغیر سماجی رابطے کے ذریعے دنیا تک پہنچا
Read more
