خاندانی منصوبہ بندی، ملکی معیشت اور وسائل پر دباؤ

پاکستان آبادی کے تناسب سے دنیا کa ساتواں بڑا ملک ہے اور 2023 کی مردم شماری کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 241 ملیں سے زائد ہے۔ آبادی کو کنٹرول کرنا کے لیے فیملی پلانگ کا استعمال اب صرف شادی شدہ جوڑے اپنی مرضی سے رضاکارانہ طور پر ہی کر سکتے ہیں اور اب کوئی بھی ریاست کسی شہری کو خاندانی منصوبہ بندی کے استعمال کے لیے مجبور نہیں کر سکتی ہے۔ اب کوئی بھی

Read more

فیک نیوز: ملک اور میڈیا کے لیے بڑا چیلنج

میڈیا ہم سب کو انفارمیشن فراہم کرنے کا ذریعہ ہے جو ہمیں بتاتا ہے دنیا میں کیا ہو رہا ہے اور کیا نہیں ہو رہا ہے۔ یہ بات میڈیا ہی بتاتا ہے کہ کیا اہم ہے اور کیا کم اہم ہے۔ کس بات سے عوام کو آگاہ کرنا ہے اور کس انفارمیشن کے بارے میں عوام کو آگاہ نہیں کرنا ہے۔ میڈیا میں اس عمل کو ایجنڈا سیٹنگ کہتے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے سوشل میڈیا کے ذریعے تیزی سے پھیلنے

Read more

کراچی کو درختوں کی مدد سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے اور انسان کا رہن سہن بھی تبدیل ہو رہا ہے یوں موسمیاتی تبدیلی انسان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ کرا چی پاکستان کا سب سے بڑا اور گنجان آباد شہر بن رہا ہے جہاں درخت کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے اور بڑے عمارتوں اور گنجان

Read more

گداگری کا پیشہ۔ مستحق افراد کی حق تلفی

ہمارے ملک گداگری ایک پیشے کی صورت اختیار کر چکی ہے جس کے ذریعے کسی محنت و مشقت بغیر روزانہ اچھی آمدن ہو جاتی ہے۔ کچھ لوگ مجبوری کی وجہ سے بھیک مانگتے ہیں، کچھ عادت کی وجہ سے جبکہ زیادہ تر پیشہ سمجھ کر بھیک مانگتے ہیں۔ کراچی ملک کا ایک غریب پرور شہر ہے جہاں لوگ صدقہ، خیرات اور زکوۃ دل کھول کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے گداگری کا رجحان کراچی میں دوسرے شہروں کے مقابلے

Read more