اسامہ، بیلی خان اور شکیل آفریدی: شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا ہے، پاکستانی اشرافیہ کی انتہا پسندوں سے محبت نئی نہیں ہے اس سے پہلے حکیم اللہ محسود کی موت پر چوہدری نثار بھی غمزدہ ہوئے تھے اور جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن مرحوم نے اسے شہید قرار دیا تھا۔ اسامہ بن لادن نائن الیون کا ذمہ دار تھا اور اس کی اس دہشت ناک کارروائی نے پوری دنیا میں

Read more

ہم طاقت کی دیوی پر ایمان لا چکے!

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں طاقت کو اصل اہمیت حاصل ہے۔ اس کے سامنے کوئی قانون کوئی ضابطہ نہیں ٹھہرتا۔ اپنی تاریخ میں چار دفعہ تو ہم نے یہ بھی دیکھا کہ ملک کا آئین بھی طاقتور کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔ جس معاشرے میں آئین کو تقدس حاصل نہ ہو وہاں پھر رفتہ رفتہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا فلسفہ ہی پروان چڑھتا ہے۔ ہماری سیاسی اور سماجی بنت دراصل طاقت کے مزاج پر ہے،

Read more

بھارت میں مردانہ انڈر ویئر کیوں نہیں بک رہے؟

امریکی ماہرِ معاشیات ایلن گرین کے مطابق معیشت کی صورتحال جاننی ہو تو یہ دیکھیں کہ ملک میں کتنے مردانہ انڈرویئر بک رہے ہیں۔ ایلن گرین کا کہنا ہے کہ برے معاشی حالات میں مرد حضرات سب سے پہلے انڈرویئر خریدنا چھوڑتے ہیں کیونکہ وہ کسی کو نظرنہیں آتے۔ اس تھیوری کا بھارت پر اطلاق کریں تو وہاں مردانہ انڈرویئر کی فروخت میں خاصی کمی آئی ہے۔ بات صرف مردانہ انڈرویئر تک محدود نہیں ہے۔ گاڑیوں کی فروخت میں 32

Read more