امام الہند ابوالکلام آزادؒ

جس کا تذکرہ مقصود تحریر ہے، وہ مولانا غلام محی الدین احمدؒ کی شخصیت ہے جو ابوالکلام کے نام سے معروف ہے۔ اصل نام محی الدین احمد تھا اور آزاد تخلص تھا۔ والد کا نام خیرالدین اور دادا کا نام محمد ہادی تھا۔ مولانا کے یوم پیدائش کے حوالے سے صاحبان علم میں ایک یوم کے فرق سے روایات میں عدم تطابق بکثرت پایا جاتا ہے لیکن غالباً مولانا کی دوسری برسی کے موقع پر ہندوستانی سرکار میں موجود نجانے

Read more

سپریم کورٹ آف پاکستان کا حالیہ فیصلہ۔ ایک جائزہ

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں قائم ایک بلند و بالا سفید عمارت”سپریم کورٹ آف اسلامی جمہوریہ پاکستان“ یا عدالت عظمٰی کہلاتی ہے۔ وطن عزیز پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے لیے حصول انصاف کا سب سے بڑا زمینی وسیلہ یہی ”عمارت“ یعنی ”عدالت عظمٰی“ ہے۔ سپریم کورٹ نے مورخہ 24 جولائی 2024 بروز بدھ، کھلی عدالت میں کریمنل پٹیشن نمبر :L 1054 آف 2023 کی ریویو پٹیشن کا فیصلہ سنایا ہے۔ یہ کیس اپنی

Read more

عوامی سیاستدان۔ آغا شورش کاشمیری

اس کارخانہ ہائے رنگ و بو میں شب و روز کتنے ہی لوگ چشم حیات کھولتے ہیں اور کتنے ہی لوگ دام اجل کو لبیک کہتے ہیں۔ موت و حیات کا یہ نظام ہمیشہ سے سلسلہ بند ہے۔ کتنے ہی لوگ ہیں جو اس کارخانہ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو اس ”حیات ارضی“ کی آسائشوں کو حاصل کرنے میں صرف کر دیتے ہیں اور حیات بعد از مرگ کی تجہیز سے بالکل ناواقف رہتے ہیں، اور پھر ان کی

Read more