عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم: تاریخ بیان کرنا قوم کا قرض ادا کرنا ہے

عرفان صدیقی کے بارے میں کون نہیں جانتا وہ جب لکھتے ہیں تو خوبصورت الفاظ کی مالا تیار ہو جاتی ہے۔ ایک ادب پارہ یا یوں کہہ لیجیے اعلیٰ درجے کی انشاء کی تخلیق ہوتی ہے مگر وہ اسی پر اکتفا نہیں کرتے ملک اور قوم کو درپیش تلخ ترین سیاسی حقائق کا مرقع بھی اسی کے ساتھ تیار کر کے پڑھنے والوں کے لیے دوآتشہ وجود میں لے آتے ہیں۔ یوں ان کا شمار پاکستان کی اردو صحافت کے

Read more

عرفان صدیقی سے کیا گناہ سرزد ہوا ہے؟

عرفان صدیقی کے بارے میں کون نہیں جانتا وہ جب لکھتے ہیں تو خوبصورت الفاظ کی مالا تیار ہو جاتی ہے۔ ایک ادب پارہ یا یوں کہہ لیجیے اعلیٰ درجے کی انشاء کی تخلیق ہوتی ہے مگر وہ اسی پر اکتفا نہیں کرتے ملک اور قوم کو درپیش تلخ ترین سیاسی حقائق کا مرقع بھی اسی کے ساتھ تیار کر کے پڑھنے والوں کے لیے دوآتشہ وجود میں لے آتے ہیں۔ یوں ان کا شمار پاکستان کی اردو صحافت کے مقبول ترین اہل قلم میں ہوتا ہے۔ ہر کسی کو یہ کمال حاصل نہیں کہ واقعات جو رقم کیے جائیں مستند ترین ہوں۔

Read more

سب کو معلوم ہو گیا کہ ہمارا حقیقی حاکم کون ہے

یہ بات روز بروز عیاں ہوتی جا رہی ہے کہ تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم کے خلاف کرپشن کے الزامات کا جو ہمالیہ پہاڑ کھڑا کر دیا گیا تھا ان میں سے ایک کا بھی ثبوت نہیں ملا۔ پاناما الزامات کے تحت سپریم کورٹ کی جانب سے خصوصی طور پر قائم کی جانے والی جے آئی ٹی نے امکان بھر حد تک تلاش و تحقیق کر کے دیکھ لی۔ متعلقہ دستاویزات کھنگال ماریں۔ دبئی، سعودی عرب اور لندن وغیرہ

Read more

قائد اعظم کے پاکستان میں سویلین بالادستی کی پامالی

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے انکشاف کیا ہے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے انہیں بذریعہ ٹیلیفون بتایا ’’اوپر‘‘ سے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو چیئرمین سینیٹ کا ووٹ دینے کے لیے کہا گیا ہے۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے سراج الحق صاحب کے اس بیان کی مذمت کی گئی ہے کہ وہ پانچ سال تک ہمارے ساتھ مل کر صوبائی اقتدار کے مزے لوٹتے رہے ہیں۔۔۔

Read more

مسئلہ ووٹ کی عزت کا

ہم شاید دنیا کی واحد جمہوریت ہیں، جہاں کی حکمران جماعت اپنے اتحادیوں اور ایک اپوزیشن جماعت کے ساتھ مل کر پکار بلند کر رہی ہے ’’ ووٹ کو عزت دو‘‘۔۔۔ برسراقتدار جماعتوں اور اپوزیشن میں ان کے ہم خیال عنصر کا مخاطب کون ہے۔۔۔ اس سے پاکستان کا ہر باشعور شہری واقف ہے لیکن نام لینے سے گریز کیا جاتا ہے۔۔۔ اشاروں کنایوں میں تھوڑی سی بات ہو جاتی ہے۔۔۔ البتہ اتنا ضرور کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں

Read more