ڈارون اور چار دوست
بعض اوقات کسی سادہ سی بات کا ابلاغ محض اس لیے ایک مشکل سی بات بن کہ رہ جاتا ہے کہ ہمارے مخاطب کو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ اسے کیا نہیں پتہ۔ اور مصلحت کا تقاضا بھی یہی ہوتا ہے کہ مخاطب کی لاعلمی سے احتراز برتا جائے۔ زندگی کی تیسری دہائی اپنے اختتام کو ہے۔ روز و شب کے سود و زیاں کے ملگجے میں سنابل خیال تمثیل میں ڈھل گیا۔ ایسا لگا جیسے چاندنی کھیت کر رہی
Read more
