علیزے شاہ کا سگریٹ

میں ایک سگریٹ ہوں۔ جی ہاں ! وہ سادہ  و عام سی سگریٹ جو ہر گلی ہر سڑک ہر موڑ پر بیچی خریدی اور پی جاتی ہوں۔ آپ،آپ کے والد،ان کے والد، ہر کوئی مجھے لبوں میں دابے، سانسوں میں بسائے زندگی گزار دیتا ہے۔ کوئی نہیں پوچھتا ،کیوں پیتے ہو؟ کوئی نہیں دیکھتا،کیا پیتے ہو بھائی؟ مگر علیزے شاہ  مجھے لبو ں سے لگائے تو ویڈیو تو بنتی ہے۔ کیوں؟ کیا وہ کسی کی بہن کسی کی بیٹی نہیں؟

Read more

پاکستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم۔۔۔۔ایک ٹیبو

پاکستان میں لڑکیوں کی اعلی تعلیم کو ایک ممنوع موضوع سمجھا جاتا ہے اس سلسلے میں لڑکیوں کا اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے وقت گزارنا، گھر سے باہر رہنا یا اپنی تعلیم کی تکمیل کو سامنے رکھ کر اپنے زندگی کی ترجیحات کو طے کرنا پاکستانی معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ زیر نظر مضمون میں ہم کچھ ایسے ہی عوامل پر بحث کریں گے کہ جو ہمارے ہاں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم کو پاکستان میں ممنوع بنا

Read more