دو ٹکے کی عورت یا ٹکے ٹکے کی عورت!
گزشتہ چند برسوں میں ٹیکنالوجی کے باعث دنیا میں بڑی تیزی سے ترقی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا نے تو جیسے ساری دنیا کو چھوٹے سے موبائل میں لاکر اکٹھا کردیا ہو۔ مگر اس معاشرے میں رہنے والے لوگوں کے ذہن بھی انتی تیزی سے ترقی کر گئے ہیں کہ یہ جان کر بڑی حیرت ہوئی جب اے آر وائے ڈیجٹل کے مشہور ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ کے بارے میں چھڑی بحث دیکھی۔ ”رائیٹر نے مہوش کو دو ٹکے
Read more

