عمومی حکومتی و عوامی رویے اور موجودہ صورتحال

پاکستان کی حد تک تو یہ بات وثوق سے کی جاسکتی ہے کہ یہاں سیاست عوامی فلاح کے امور سے یکسر الگ ہے۔ اس کی بنیاد شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور حصول کو یقینی بنانے کی بجائے مخالفوں سے نفرت میں پنہاں ہے۔ اور شاید اسی لئے یہاں ریاستی مسند تک رسائی حاصل کرنے کے لئے مخالف سیاستدانوں کو لتاڑنے کا نسخہ نہایت کارآمد اور آزمودہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن جب نئی حکومت تشکیل پاتی ہے تو عوام حکومت

Read more

رانا شفیق الرحمان – ایک مخلص اور معصوم دوست

رانا شفیق الرحمان سے میری پہلی ملاقات 2005 میں محترمہ فوزیہ تنویر کے توسط سے ہوئی۔ اس ملاقات سے لے کر گزشتہ ہفتے فون پر ہونے والی گفت گو تک 16 سال کے عرصے پر محیط رانا صاحب سے یہ تعلق خلوص اور بے غرضی کی بنیادوں پر قائم رہا۔ مجھے ان کی شخصیت میں ایک ایسا ہمدرد دوست میسر تھا جس سے میں ہر موضوع پر کھل کر بات کرسکتا تھا۔ ان کی باتوں میں موجود ذہانت، شگفتگی اور

Read more

سعادت حسن منٹو، پاکستانی سیاست اور معاشرہ

  سعادت حسن منٹو کی موت کے پچاس برس بعد تک اس کی افسانوں کی اشاعت پر باقاعدہ پابندی تو نہیں تھی تاہم اس کی ادبی حیثیت کے بارے میں ریاست اور معاشرے میں واضح مخاصمت موجود تھی۔ اس کوتاہ نظری کے باعث دو نسلیں ادب کے اس بہترین سرمائے سے محروم رہی۔ منٹو کی تحریریں آج بھی زندہ اور موجودہ حالات سے مطابقت رکھتی ہیں۔ بعض واقعات کے رونما ہونے پر یہ احساس ہوتا ہے کہ منٹو کی تحریروں

Read more

ہمارا مسئلہ کرپشن ہے یا سیاسی بحران؟

پاکستان کی موجودہ سیاست گزشتہ 30 سال کے عرصے پر محیط ہے اور درپیش حالات سے دوچار رہتے ہوئے محدود مدار میں گردشی سفر طے کر رہی ہے۔ اس کے بنیادی کردار وں میں بھٹو اور شریف خاندانوں کے ساتھ ساتھ ایک غیر رسمی لیکن اتنا ہی مضبوط خاندان پرویز مشرف اور اس کی باقیات کے طور پر پہچانا جا سکتا ہے۔ اس حصار کا چوتھا ستون عوام ہیں جو سیاسی کش مکش میں پوری طرح منقسم نظر آتے ہیں

Read more