چنگ ژی: سیکس ورکر جس نے بحری قزاقوں کی سربراہ بن کر کئی سلطنتوں کی نیندیں اڑائیں
بہت سے مورخین کا خیال ہے کہ چنگ ژی کی زندگی ایک طوائف کی کہانی ہے جو طاقت و اقتدار کی بھوکی، ضد ، جنگی حکمت عملی اور دھوکے سے بھری ہوئی تھی۔ اس کی کہانی یہ پیغام دیتی ہے کہ ایک عورت بھی تاریخ کا رخ موڑ سکتی ہے۔
Read more

































































































