ڈاکٹر عبدالقدیر خان: پاکستان کے جوہری پروگرام کے ’بانی‘ 85 برس کی عمر میں وفات پا گئے
پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جوہری پروگرام کے بانی سمجھے جانے والے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر می اسلام آباد میں وفات پا گئے ہیں۔ انھیں 2004 میں جوہری ٹیکنالوجی کی مبینہ منتقلی کے بارے میں ’اعترافِ جرم‘ کے بعد نظربند کیا گیا تھا۔
Read more



































































































