مادری زبان کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے؟
اکیس فروری کی تاریخ قریب ہے۔ اس دن کو مادری زبان کے عالمی دن کے طور پہ منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقریبات ہوتی ہیں۔ لیکن اس دن کی تاریخ بہت کم لوگوں کو معلوم ہے۔ خصوصاً پاکستان کے لوگوں کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ اور ہو سکتا ہے کہ یہ جاننے کے بعد ان کے لیے اس دن میں کوئی قابل فخر بات نہ رہے۔ یونیسکو کے بقول یہ دن منانے کا مقصد
Read more
